پولیس افسران و اہلکاروں کے محکمانہ و جائز ذاتی مسائل کے حل کے لیے ہر سوموار ملاقات کا دن مقرر
میانوالی (نامہ نگار)پولیس افسران و اہلکاروں کے محکمانہ و جائز ذاتی مسائل کے حل کے لیے ہر سوموار بوقت 03:00 بجے سہ پہر براہِ راست ملاقات کا دن مقرر۔
اب کوئی بھی پولیس افسر یا اہلکار اپنے محکمانہ یا جائز ذاتی مسئلے کے حل کے لیے ہر سوموار بوقت 03:00 بجے سہ پہر کو ڈی پی او آفس آ کر براہِ راست ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل سے ملاقات کر سکتا ہے ۔ڈی پی او میانوالی کا کہنا ہے کہ پولیس فورس کی فلاح و بہبود اور ان کے جائز مسائل کا بروقت حل اولین ترجیح ہے ۔\"میرے دروازے پولیس فورس کے لیے ہمیشہ کھلے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments