ورکشابوں میں چھاپے ،چار کمسن بچوں جبری مشقت سے بازیاب

ورکشابوں میں چھاپے ،چار کمسن  بچوں جبری مشقت سے بازیاب

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) لیبر ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کی ٹیم نے لاہور روڈ ،50شمالی سمیت دیگر مقامات پر چیکنگ کے دوران ورکشابوں میں چھاپے مار کر چار کمسن بچوں کو جبری مشقت سے بازیاب کروا دیا ۔

جن کے نام اشتیاق،مدثر ، ندیم اور ضمیر اور ان کی عمریں 12سے 14سال بتائی جاتی ہیں ، بعدازاں ٹیم نے ورکشاب مالکان استاد جمشید،استاد طاہر اوراستاد سلیم رضا کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...