سانحہ پمز کی غیر جانبدرانہ تحقیقات کر کے زمہ داروں کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے ،مرکزی اتحاد العلماء
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مرکزی اتحاد العلماء کے کنونئیر قاری عبد الوحید کی زیر صدارت اجلاس میں صدر قاضی نگاہ مصطفے چشتی۔۔۔۔
سرپرست اعلی عرفان اﷲ ثنائی، سرپرست احمد مسعود زیدی ،چیف آرگنائزر شفقت اقبال ﷲ، چیٔرمین شیخ سعید اختر کوہلی،جنرل سیکرٹری ملک ضیاء الحق،نائب صدر چوہدری محمد ندیم،میاں محمد رضا،جوائنٹ سیکرٹری عون مرتضی کرمانی، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری وقاص روف،سنئیر نائب صدر میاں طاہر محمود،سیکرٹری اطلاعات شیخ نعیم طاہر اور دیگر اراکین نے پمز ہسپتال اسلام آباد کی گائنی نرسری وارڈز میں اے سی کمپریسر کے باعث آتشزدگی کے سانحہ میں 14 معصوم بچوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا۔کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے اظہار افسوس و تعزیت کیا۔اس اجلاس میں حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ سانحہ کی غیر جانبدرانہ تحقیقات کر کے زمہ داروں کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments