ڈی پی او سرگودھا کی جانب سے کھلی کچہری کا سلسلہ جاری

 ڈی پی او سرگودھا کی جانب سے کھلی کچہری کا سلسلہ جاری

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پبلک سروس ڈیلیوری کی بہتری اور شہریوں کو انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے ڈی پی او سرگودھا توقیر محمد نعیم کی جانب سے ڈی پی او شکایت سیل میں کھلی کچہری کا سلسلہ جاری۔

 ڈی پی او سرگودھا نے کھلی کچہری میں آنے والے شہریوں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل کو سنا، شہریوں کے مسائل کے ازالہ کے لیے متعلقہ افسران کو موقع پر ہدایات دی۔ اس حوالے سے ڈی پی او سرگودھا کا کہنا ہے کہ کھلی کچہری کا بنیادی مقصد شہریوں کے مسائل کا ازالہ اور بلا تاخیر انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...