دو بھٹہ خشت سیل
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی اور فضائی آلودگی پھیلانے پر دو بھٹہ خشت سیل ، مالکان کے خلاف مقدمہ درج کرلئے گئے معائنے کے دوران بھٹے کی چمنی سے سیاہ دھواں خارج ہوتا پایا گیا۔
ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی اور فضائی آلودگی پھیلانے پر دو بھٹہ خشت سیل ، مالکان کے خلاف مقدمہ درج کرلئے گئے معائنے کے دوران بھٹے کی چمنی سے سیاہ دھواں خارج ہوتا پایا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments