جامع مسجد غوثیہ شاہ پور میں تقریب انعامات

جامع مسجد غوثیہ شاہ پور  میں تقریب انعامات

شاہ پور (نمائندہ دنیا)جشن عید میلاد النبی ؐ کے موقع پر شاہ پور سٹی کے مختلف بازاروں ، گلیوں ، مکانوں کی بہترین سجاوٹ کرنے والوں کی حوصلہ افزائی کیلئے جامع مسجد غوثیہ شاہ پور میں تقریب انعامات منعقد کی گئی۔

جس میں مہمان خصوصی حاجی ایوب احمد سیال،صدر مرکزی نعت کونسل حاجی منیر احمد ناز،قاری مسعود ، ایس ڈی او واپڈا انجینیر طفیل عباسی،سید حامد شاہ شیرازی، سید شاہد شیرازی ایڈووکیٹ، صدر میلاد کمیٹی حافظ رانا ممتاز جھمٹ، رانا نورحیات جھمٹ، ملک رمضان ایڈووکیٹ،، چوہدری نصرحیات گوندل ، ایس ایچ او سٹی ملک محمد اقبال، رانا محمد یوسف جھمٹ محبوب الطاف بھٹی حمزہ محبوب بھٹی ودیگر نے انعامات تقسیم کئے ، اس موقع پر حاضرین کی کثیر تعداد موجود تھی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...