معذور شخص کی بیٹی کو اغوا کر لیا

 معذور شخص کی بیٹی کو اغوا کر لیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)معذور شخص کی بیٹی کوہمسائے نے ساتھی کی مدد سے اغواء کر لیا گیا ناصر نے پولیس کو بتایا امان اللہ اور اسکے ساتھی نے سہولت کار آسیہ بی بی کے ذریعے لڑکی کو زبردستی اغواء کر لیا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

معذور شخص کی بیٹی کوہمسائے نے ساتھی کی مدد سے اغواء کر لیا گیا ناصر نے پولیس کو بتایا امان اللہ اور اسکے ساتھی نے سہولت کار آسیہ بی بی کے ذریعے لڑکی کو زبردستی اغواء کر لیا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...