بو گس چیک دینے پر مقدمہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں خلیل نامی شہری کو ملزم حسیب نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو مقرر کردہ وقف پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔
تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں خلیل نامی شہری کو ملزم حسیب نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو مقرر کردہ وقف پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments