غیر قانونی گیس ری فلنگ ، دکاندار گرفتار

 غیر قانونی گیس ری فلنگ ، دکاندار گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سرگودھا روڈ کے رہائشی علاقے میں گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا گیا ۔ جو علاقہ مکینوں کے لئے خطرناک حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تھانہ سرگودھا روڈ کے رہائشی علاقے میں گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ری فلنگ کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا گیا ۔ جو علاقہ مکینوں کے لئے خطرناک حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...