پنجاب ہائی وے پولیس کی کارروائی ڈمپر ٹرک کا ڈرائیور گرفتار
سلانوالی(نمائندہ دنیا )پنجاب ہائی وے پولیس کی کارروائی بغیر ڈرائیونگ لائسنس ڈمپر ٹرک چلانے والا ڈرائیور گرفتار ڈمپر ٹرک تھانہ میں بند مقدمہ درج کر لیا۔
پنجاب ہائی وے پولیس چوکی عرفان شہید کے انچارج سب انسپکٹر عبدالخالق نے دوران گشت ایک ڈمپر نما ٹرک روک کر ڈرائیونگ لائسنس طلب کیا تو ڈرائیور کے پاس نہ تھا جس پر ڈرائیور محمد رفیق ولد نظیر احمد سکنہ چک نمبر 129 جنوبی سلانوالی کو گرفتار کر کے ٹرک نما ڈمپر تھانہ سلانوالی پولیس کے حوالہ کر دیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments