منیب سلطان چیمہ کا پی پی 74 کے مختلف علاقوں کا دورہ، مرحومین کے لواحقین سے تعزیت

منیب سلطان چیمہ کا پی پی 74  کے مختلف علاقوں کا دورہ، مرحومین  کے لواحقین سے تعزیت

بھاگٹانوالہ (نمائندہ دنیا) سابق صوبائی وزیر پنجاب محمد منیب سلطان چیمہ نے حلقہ پی پی 74 کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور مرحومین کے اہلخانہ سے اظہارِ تعزیت و فاتحہ خوانی کی۔

محمد منیب سلطان چیمہ نے چک نمبر 31 جنوبی، 41 جنوبی، 42 جنوبی، 100 جنوبی، 54 جنوبی اور 29 جنوبی میں مختلف وفات پانے والے افراد کے گھروں میں جا کر لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔انہوں نے مرحومین کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔ اس موقع پر اہل علاقہ اور معززین بھی موجود تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...