اشتہاری مجرم گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تھانہ پھلروان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری مجرم فلک شیر کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزم 2020 سے پولیس کو مطلوب تھا اور طویل عرصے سے روپوش تھا ۔
تھانہ پھلروان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری مجرم فلک شیر کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزم 2020 سے پولیس کو مطلوب تھا اور طویل عرصے سے روپوش تھا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments