جھوٹے پراپیگنڈے سے پی ٹی آئی 27ستمبرکو احتجاج میں کامیاب نہیں ہوسکتی: میاں عرفان

 جھوٹے پراپیگنڈے سے پی ٹی  آئی 27ستمبرکو احتجاج میں کامیاب  نہیں ہوسکتی: میاں عرفان

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسلم لیگ ن کے رہنما اوراین اے 101سے سابق ٹکٹ ہولڈر میاں عرفان منان نے بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں قاسم اور سلیمان خان کے حالیہ اسکائی سپورٹس انٹرویو کو پاکستان کے خلاف ایک منظم بین الاقوامی پروپیگنڈا مہم قرار دے کر یکسر مسترد کر دیا ہے ۔

جاری بیان میں ان کاکہنا تھاکہ جھوٹے پراپیگنڈے سے پی ٹی آئی 27ستمبرکو احتجاج میں کامیاب نہیں ہوسکتی۔توشہ خانہ لوٹنے اوردیگرمقدمات میں ملوث مجرم کی رہائی ممکن نہیں میاں نوازشریف جھوٹے مقدمات میں سیاسی میدان سے نہیں قانونی میدان سے سرخروہوئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...