بو گس چیک دینے پر مقدمہ
فیصل آباد)سٹی رپورٹر)تھانہ سول لائن کے علاقے میں علی رضا نامی شہری کو عامر نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں مالیت کا بوکس چیک دے دیا۔ جو مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
تھانہ سول لائن کے علاقے میں علی رضا نامی شہری کو عامر نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں مالیت کا بوکس چیک دے دیا۔ جو مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments