پمز حادثہ عمران خا ن کو نشا نہ بنا نے کیلئے کو ئی جال بھی ہو سکتا شفقت عبا س اعوان

پمز حادثہ عمران خا ن کو نشا نہ  بنا نے کیلئے کو ئی جال بھی ہو سکتا  شفقت عبا س اعوان

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ایم این اے شفقت عبا س اعوان ایڈووکیٹ نے اسلام آ با د کے پمز ہسپتا ل میں آتشز د گی کے نتیجے میں معصو م نو مو لو د بچوں کے جاں بحق ہونے پر گہر ے د کھ کا اظہار کر تے ہو ئے۔۔۔

 خد شہ ظا ہر کیا کہ پمز میں پیش آ نے وا لا یہ حادثہ با نی پی ٹی آئی عمران خا ن کو نشا نہ بنا نے کیلئے بچا یا گیا کو ئی جال بھی ہو سکتا ہے ا س ہولنا ک حادثے کے پیچھے یقینی طور پر مجرما نہ غفلت شامل ہے اس و اقعے کی مکمل اور غیر جانبد ارا نہ تحقیقات کی جا ئیں ا س وقت مختلف واقعات حکو مت کی نا اہلی اور نا لا ئقی کو بے نقا ب کر نے کیلئے کا فی ہیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...