ڈیزل کھاد اور بیج اور زرعی ادویات کے نرخوں نے پیداوار ی لا گت میں بے پناہ اضافہ کرد ی،مہر غلام رسول
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ضلعی صدر کسان بورڈ پاکستان مہر غلام رسول نے کہا ہے کہ بڑھتے ہو ئے ڈیزل کھاد اور بیج اور زرعی ادویات کے نرخوں نے کسانوں کیلئے پیداوار ی لا گت میں بے پناہ اضافہ کرد یا ہے۔
جبکہ فصلوں کی مناسب قیمت نہ ملنے سے کسا ن شد ید معاشی دباؤ کا شکار ہے کسانوں کی بد حا لی صرف کسا ن کا ذاتی مسئلہ نہیں بلکہ ملکی غذا ئی قلت زرعی معیشت اور قومی سلامتی سے براہ را ست جڑا ہوا معا ملہ ہے ا س لیے کسا نوں کے مسائل کے حل کیلئے حکو مت اور متعلقہ ادا روں کو سنجید ہ عملی اقدا ما ت ا ٹھا نا ہو ں گے ۔پاکستا ن میں کھادوں کی قیمتوں میں 125فیصد تک اضافہ کسانو ں کیلئے وبا ل جان بنا ہوا ہے حکومت کویہ سمجھ لینا چا ہیے کہ زرعی شعبہ ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت ر کھتا ہے لا کھوں کا رو ز گا ر سے ا س سے وابستہ ہے
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments