تین افراد سے دو تیس بور پسٹل، دو کارتوس اور 15لٹر دیسے شراب بر آمد
خوشاب(نمائندہ دُنیا)ڈی پی اور خوشاب ڈاکٹر عمارہ شیرازی کے احکامات کی روشنی میں خوشاب پولیس نے جرائم پیشہ عناسر کو غیر مسلح کرنے اور اور ضلع خوشاب سے منشیات کی لعنت کے خاتمہ کیلئے کاروائیاں تیز کر دیں۔
گزشتہ روز پولیس نے تین افراد کو قانون کی گرفت میں لے کر ان کے قبضہ سے دو تیس بور پسٹل۔ دو کارتوسں اور 15لٹر دیسے شراب بر آمد کی ہے م زمان کیخلاف متعلقہ تھانوں میں آرمز ایکٹ اور امتناع منشیات ایکٹ کے تحت الگ الگ م،قدمات درج کر لئے گئے ہیں ، پولیس ذرائع کے مطابق صڈر پولیس جوہر آباد نے ایک ملزم سے ایک تیس بور پسٹل اور ایک ملزم سے 15لٹر شراب بر آمد کی جنکہ نور پور پولیس نے ایک ملزم سے تیس بور پسٹل اور دو گولیاں بر آمد کیں ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments