14نو مو لو دو ں کی مو ت انسا نی تار یخ کا بد ترین المیہ ،تسنیم ا حمد قریشی

 14نو مو لو دو ں کی مو ت انسا نی تار  یخ کا بد ترین المیہ ،تسنیم ا حمد قریشی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سا بق و ز یر مملکت و ڈویثرنل صد ر پیپلزپارٹی تسنیم ا حمد قریشی نے سانحہ پمز ہسپتا ل پر افسوس کا اظہار کر تے ہو ئے کہا کہ۔۔۔

14نو مو لو دو ں کی مو ت انسا نی تار یخ کا بد ترین المیہ ہے جن کے چرا غ بھجا دیئے گئے و ہ بے بس وا لد ین ا نصا ف ما نگ ر ہے ہیں پا کستا ن پیپلزپارٹی سانحہ پمز کے ذمہ دا ر وں کو سخت ترین سزا د ینے کا مطا لبہ کر ر ہی ہے ذمہ دا ر ا ن کے خلا ف فور ی سخت کا ر وا ئی کی جا ئے کیونکہ یہ جر م کسی صور ت بھی نظر ا ندا ز کر نے وا لا نہیں ہے۔ سانحہ پمز پر و ز یر صحت سے فور ی طور پر استعفی بھی لیا جا ئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...