کا ر پور یٹ پا ئیدار ی آ ج کے دور کا بنیا د ی مسئلہ اور وقت کی ضرورت ، مرزافضل ا لر حمن

  کا ر پور یٹ پا ئیدار ی آ ج کے  دور کا بنیا د ی مسئلہ اور وقت کی  ضرورت ، مرزافضل ا لر حمن

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سا بق صد ر سرگودہا چمبر آف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی مرزافضل ا لر حمن نے کہا ہے کہ کا ر پور یٹ پا ئیدار ی آ ج کے دور کا بنیا د ی مسئلہ اور وقت کی ضرورت ہے۔

 جس پر عمل کرکے ہم اپنی بر آمدات کو بڑھا سکتے ہیں حکو مت بر آ مدا ت کو ا گر 60ار ب ڈا لر تک بڑھا نا چاہتی ہے تو 39ارب ڈالر کے تجارتی خسارے کو کم کر نا ہو گا اتنے بڑے تجارتی خسارے کے ساتھ اس ہدف کو حاصل کر نا مشکل ہے ۔ا س کیلئے حکومت کو برآمد کنندگان کیلئے ز یا د ہ سے ز یا د ہ سہولتیں مہیا کرنا ہوں گی اور کا رو با ر ی برادری کو ایسے حا لا ت مہیا کر نا ہو ں گے جس سے و ہ بہتر طریقہ سے اپنی معاشی حکمت عملی بنا سکیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...