ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر کے تبادلہ کے موقع پر ایک پر وقار تقریب

ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر کے تبادلہ  کے موقع پر ایک پر وقار تقریب

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ڈی پی او توقیر محمد نعیم کی جانب سے ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر خطیب الرحمن کے تبادلہ کے موقع پر ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا۔

جس میں ایس پی انوسٹی گیشن عمران عباس چدھڑ، اے ایس پی سٹی وقار احمد، ڈی ایس پی صدر فضل قادر، ڈی ایس پی انوسٹی عزیر احمد، ڈی ایس پی انوسٹی گیشن عظیم وڑائچ اور اے ایس پی یو ٹی عروب طارق نے شرکت کی ۔ ڈی پی او نے ڈی ایس پی خطیب الرحمن کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے اعزازی شیلڈ دے کر رخصت کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...