پراپرٹی کی خریداری کیلئے امانت رکھوائی ایک کروڑ کی رقم خورد برد

 پراپرٹی کی خریداری کیلئے امانت رکھوائی ایک کروڑ کی رقم خورد برد

پراپرٹی کی خریداری کیلئے امانت رکھوائی ایک کروڑ کی رقم خورد برد ملزم نے عمران سے پراپرٹی کی خریداری کے بہانے ایک کروڑ10 لاکھ لئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پراپرٹی کی خریداری کیلئے امانت رکھوائی گئی ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کی رقم خرد برد کر لی گئی۔تھانہ مدینہ ٹاؤن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے عمران نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے پراپرٹی کی خریداری کے بہانے اس سے ایک کروڑ 10 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی رقم بطور امانت حاصل تھی اور پراپرٹی خرید کر دینے کی بجائے مبینہ طور پر رقم خوردبرد کرلی گئی۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...