کھیت سے گھاس چوری کرنے کی شکایت شہری کو لہو لہان کر دیا

 کھیت سے گھاس چوری کرنے کی  شکایت شہری کو لہو لہان کر دیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) کھیت سے گھاس چوری کرنے کی شکایت شہری کو مہنگی پڑ گئی ، بتایا جاتا ہے کہ کوٹ مومن ٹھڑی اسٹاپ پر اصغر علی، رضوان، سرور اور دو نامعلوم افراد نے ظفر اقبال کو سوٹوں سے حملہ کر کے لہولہان کر دیا۔

متاثرہ شخص کے مطابق واقعہ کی وجہ عناد ملزمان کی جانب سے مبینہ طور پر کھیت سے گھاس چوری کرنا ہے ۔ جس کی شکایت وہ پہلے پولیس کو کر چکا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...