دوشیزہ، نوجوان اور دو خواتین اغوا

دوشیزہ، نوجوان اور دو خواتین اغوا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) شہر سمیت مختلف علاقوں سے 14سالہ دوشیزہ،22سالہ نوجوان اور دو شادی شدہ خواتین کو مبینہ طور پر اغواء کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق الزام ہے کہ قاسم پارک سے دلاور وغیرہ نے 14سالہ مسماۃ(ن ف)،78شمالی سے رفاقت وغیرہ نے شادی شدہ خاتون مسماۃ(ن)،فیکٹری ایریا سے اختر وغیرہ نے 22سالہ احمد رضا،جبکہ لک موڑ سے نامعلوم افراد نے مسماۃ(م) کو اغواء کر لیا اور نامعلوم مقامات پر لے گئے ، ورثاء کی اطلاع پر پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...