ماموں کے گھرپر فائرنگ

 ماموں کے گھرپر فائرنگ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ڈیرہ مرجے والا چاوہ میں نشہ کرنے سے منع کرنے پر بھانجے نے ماموں کے گھرپر اندھا دھند فائرنگ کردی، جس سے گھر کی دیواروں، فریج اور کمروں کے دروازوں کو نقصان پہنچا ۔ مقدمہ درج کر لیاگیا

 ڈیرہ مرجے والا چاوہ میں نشہ کرنے سے منع کرنے پر بھانجے نے ماموں کے گھرپر اندھا دھند فائرنگ کردی، جس سے گھر کی دیواروں، فریج اور کمروں کے دروازوں کو نقصان پہنچا ۔ مقدمہ درج کر لیاگیا

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...