ڈکیتی کی جعلی کال پر مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ڈکیتی کی جعلی کال کرکے پولیس کو گمراہ کرنے والا شہری مقدمے میں پھنس گیا۔ پولیس موقع پر پہنچی تو چھان بین کے دوران ڈکیتی کا کوئی واقعہ پیش نہ آنے کا انکشاف ہوا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔
ڈکیتی کی جعلی کال کرکے پولیس کو گمراہ کرنے والا شہری مقدمے میں پھنس گیا۔ پولیس موقع پر پہنچی تو چھان بین کے دوران ڈکیتی کا کوئی واقعہ پیش نہ آنے کا انکشاف ہوا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments