نوجوان سے بدفعلی، قاری کیخلاف مقدمہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) حیات کالونی میں ناظرہ قرآن پڑھنے کیلئے جانیوالے نوجوان سے بدفعلی کے الزام میں قاری کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ملزم فرار ہو گیا،تھانہ کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش تفتیش شروع کردی۔
حیات کالونی میں ناظرہ قرآن پڑھنے کیلئے جانیوالے نوجوان سے بدفعلی کے الزام میں قاری کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ملزم فرار ہو گیا،تھانہ کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش تفتیش شروع کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments