بیڑی چور گرفتار ، 2 بیٹریاں برآمد
موچھ (نمائندہ دنیا)پولیس نے بیڑی چور حبیب اللہ ولد عبد الستار سکنہ پائی خیل کو گرفتار کرکے دوران تفتیش انکشاف پر گھر سے چوری ہونے والی 2 بیٹریاں مالیتی 50 ہزار روپے برآمد کرلیں۔ملزم کو گرفتار کرکے تھانہ پائی خیل میں مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
پولیس نے بیڑی چور حبیب اللہ ولد عبد الستار سکنہ پائی خیل کو گرفتار کرکے دوران تفتیش انکشاف پر گھر سے چوری ہونے والی 2 بیٹریاں مالیتی 50 ہزار روپے برآمد کرلیں۔ملزم کو گرفتار کرکے تھانہ پائی خیل میں مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments