پولیس کمیونٹی انگیجمنٹ سنٹر میں جوڈیشل ریزرو نفری کو بریفننگ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سی پی او فیصل آباد تنویر حسین نے پولیس کمیونٹی انگیجمنٹ سنٹر میں جوڈیشل ریزرو نفری کو بریفننگ دی۔
ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز مدثر رشید، آر آئی، لائن آفیسر، کوت انچارج و دیگر افسر بھی موجود تھے ، ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز نے سی پی او فیصل آباد کو جوڈیشل ریزرو ڈیوٹی کے متعلق بریف کیا، سی پی او فیصل آباد نے نفری کو سیکیورٹی اور فرائض کی انجام دہی کے متعلق اہم ہدایات جاری کیں، افسران کو ہدایت کی کہ ہتھکڑیوں کا استعمال قانون اور ضابطے کے مطابق کیا جائے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments