محمدی کالونی سے 17 سال کی لڑکی گھر سے لاپتہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) محمدی کالونی سے 17 سال کی لڑکی گھر سے لاپتہ ہوگئی، والدہ نے نوجوان پر مبینہ اغوا کا الزام عائد کرتے ہوئے مقدمہ درج کرا دیا۔
ایف آئی آر کے مطابق ماہ رکو محمد رمضان مبینہ طور پر ورغلا کر اپنے ساتھ لے گیا ہے ، ملزم کے اہلخانہ سے رابطہ کیا گیا تاہم وہ مبینہ طور پر ٹال مٹول کرتے رہے ، جبکہ ملزم اپنے بھائی عابد کے ساتھ راولپنڈی میں مستری کا کام کرتا ہے ۔ تھانہ اربن ایریا پولیس نے مقدمہ درج کرکے مغویہ کی بازیابی اور ملزم کی تلاش شروع کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments