اقتصاد ی میدا ن میں بدترین ناکامیاں لو گو ں کیلئے تشویش کا با عث ،عدیل ارائیں

اقتصاد ی میدا ن میں بدترین  ناکامیاں لو گو ں کیلئے تشویش  کا با عث ،عدیل ارائیں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سیاسی و سماجی رہنماء چوہدری عدیل ارائیں نے کہا ہے کہ موجو دہ حکو مت کی معاشی اور اقتصاد ی میدا ن میں بدترین ناکامیاں خیبر سے کر اچی تک لو گو ں کیلئے تشویش کا با عث ہیں۔

 ا س وقت رو زا نہ کی بنیا د پر بنیا د ی ا شیا ئے ضرور یہ اور اشیائے خوردونوش کے نرخوں میں اضافہ ہو ر ہا ہے عا م آ دمی کیلئے جسم اور روح کا رشتہ برقرار ر کھنا ناممکن ہو گیا ہے حکومت ہر محاذ پربری طرح نا کا م ہو ئی ہے ا س وقت حکو مت غریب آ د میوں کا استحصا ل کر ر ہی ہے جبکہ اشرافیہ کیلئے تمام تر سہو لیا ت میسر ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...