ہما ری سیکورٹی فورسز کی قر با نیاں رائیگاں نہیں جا ئیں گی،عثمان شانی

ہما ری سیکورٹی فورسز کی قر با نیاں  رائیگاں نہیں جا ئیں گی،عثمان شانی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) لیگی رہنماء عثمان شانی نے شما لی وزیرستان میں دہشتگر د وں کے خلا ف سیکورٹی فورسز کی کا میا ب اور د لیرا نہ کا ر وا ئی میں 15خوا ر جیوں کو جنہم وا صل کر نے پر سیکورٹی فورسز خرا ج تحسین پیش کر تے ہو ئے کہا کہ ہما ر ی سیکورٹی فورسز دہشت گر د ی کے نا سور کو ہر صور ت جڑ سے ا کھاڑ نے میں کامیاب ہو ں گی دہشتگر د ی کا خاتمہ یقینی ہے ہما ری سیکورٹی فورسز کی قر با نیاں رائیگاں نہیں جا ئیں گی

 لیگی رہنماء عثمان شانی نے شما لی وزیرستان میں دہشتگر د وں کے خلا ف سیکورٹی فورسز کی کا میا ب اور د لیرا نہ کا ر وا ئی میں 15خوا ر جیوں کو جنہم وا صل کر نے پر سیکورٹی فورسز خرا ج تحسین پیش کر تے ہو ئے کہا کہ ہما ر ی سیکورٹی فورسز دہشت گر د ی کے نا سور کو ہر صور ت جڑ سے ا کھاڑ نے میں کامیاب ہو ں گی دہشتگر د ی کا خاتمہ یقینی ہے ہما ری سیکورٹی فورسز کی قر با نیاں رائیگاں نہیں جا ئیں گی

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...