ستھرا پنجاب ورکر پر سپروائزرکا مبینہ تشدد، ویڈیو منظر عام پر آگئی
ستھرا پنجاب ورکر پر سپروائزرکا مبینہ تشدد، ویڈیو منظر عام پر آگئی 4 ہزار روپے کی بلاوجہ کٹوتی بھی کی گئی ، اعلی حکام نوٹس لیں ، ملازم کا مطالبہ
بھلوال( نمائندہ دنیا)ستھرا پنجاب ورکر پر سپروائزر سرفراز کا مبینہ تشدد، مناظر عام پر آگیاستھرا پنجاب بھلوال تشدد کیس، ورکرامجد پر مبینہ تشدد کی ویڈیو منظرعام پرورکر امجد پرسپروائزر سرفراز کاتشدد کا الزام، فوری کارروائی کا مطالبہ ستھرا پنجاب ورکر پر سپروائزر کا مبینہ تشدد کا الزام عائد کردیاورکر کے مطابق تنخواہ میں کٹوتی بھی کی گئی، حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ 30 دن کام کرنے کے باوجود 26دن کی حاضری لگا نے کا مبینہ انکشاف ورکر کے مطابق 4 ہزار روپے کی بلاوجہ کٹوتی بھی کی گئی ستھرا پنجاب ورکر پرمبینہ تشدد اور تنخواہ کٹوتی کے خلاف احتجاج ورکر نے سپروائزر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments