شہری کوہراساں کرکے بھتہ وصو لی ، ملزموں کیخلاف مقدمہ

 شہری کوہراساں کرکے بھتہ وصو لی ، ملزموں کیخلاف مقدمہ

شہری کوہراساں کرکے بھتہ وصو لی ، ملزموں کیخلاف مقدمہ ملز م سائل سے نقدی اور گھریلو اشیا بطور بھتہ لے چکے ، مزید پیسوں کا مطالبہ کر رہے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کوہراساں کرکے بھتہ وصول کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔صدیق اکبر ٹاوّن کے رہائشی نے تھانہ رضا آباد میں اندراج مقدمہ کی درخواست دیتے ہوئے موّقف اپنایا کہ بھتہ مافیا ملز م مختلف طریقوں سے ہراساں اور بلیک میل کررہے ہیں۔ ملز م سائل سے نقدی اور گھریلو اشیا بطور بھتہ لے چکے ہیں اور مزید پسیوں کا مطالبہ کررہے ہیں۔ جس پر تھانہ رضا آباد پولیس نے ملز موں کیخلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے گرفتاری کے لیے چھاپے مارنے شروع کردئیے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...