10ماہ کی بچی اغوا مقدمہ درج
سرگودھا (سٹاف رپورٹر) سودا سلف لینے جانے والی ماں اور 10 ماہ کی بیٹی کومبینہ طور پر اغوا کر لیا گیا۔
اہلخانہ کے مطابق سویرا فاروق اپنی 10 ماہ کی بیٹی حورین فاطمہ کے ہمراہ قریبی دکان پر سودا لینے گئی تھی مگر واپس نہ آئی۔ ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائی شروع کر دی گئی ہے
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments