بچے سے بدفعلی کی کوشش
سرگودھا (سٹاف رپورٹر) چک 6 شمالی میں 8 سالہ بچے سے مبینہ بدفعلی کی کوشش، مقدمہ درج کرلیا گیا۔
پولیس کے مطابق بچہ دینی تعلیم کیلئے محمد عرفان کی دکان پر گیا جہاں ملزم نے مبینہ طور پر بچے کے ساتھ بدفعلی کی کوشش کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments