دیور کی فائرنگ سے بھابھی زخمی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)میانی میں گھریلو جھگڑے کے دوران دیور نے فائرنگ کر کے بھابھی کو گھائل کر دیا،تھانہ میانی پولیس نے واقعے کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے ملزم کے خلاف کارروائی شروع کردی ہے۔
میانی میں گھریلو جھگڑے کے دوران دیور نے فائرنگ کر کے بھابھی کو گھائل کر دیا،تھانہ میانی پولیس نے واقعے کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے ملزم کے خلاف کارروائی شروع کردی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments