4افراد گرفتار اسلحہ اور منشیات بر آمد

 4افراد گرفتار اسلحہ اور منشیات بر آمد

خوشاب(نمائندہ دُنیا)ضلع خوشاب میں ناجائز اسلحہ اور منشیات کیخلاف چلائی جانیوالی خصوصی مہم کے دوران پولیس نے 4افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے اسلحہ اور منشیات بر آمد کرلی۔

 صدر پولیس جوہر آباد نے ایک ملزم سے بندوق بارہ بور پمپ ایکشن مع ایک کارتوس جبکہ خوشاب پولیس نے دو افراد سے ایک ایک تیس بور پسٹل دو گولیاں اور دو ملزمان سے مجموعی طور پر39لٹردیسی شراب بر آمد کی ، چاروں ملزمان کیخلاف آرمز ایکٹ اور امتناع منشیات ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...