کمسن بچے کو ڈھونڈ کر والدین کے حوالے کر دیا

کمسن بچے کو ڈھونڈ کر  والدین کے حوالے کر دیا

بھلوال (نمائندہ دنیا) تھانہ بھلوال صدر پولیس کی کاروائی، کمسن بچے کو ڈھونڈ کر والدین کے حوالے کر دیا۔

بھلوال پولیس کو کمسن علی حسن کی گمشدگی کی اطلاع موصول ہوئی جس پر ڈی پی او سرگودھا توقیر محمد نعیم نے فوری نوٹس لیتے ہوئے بچے کو باحفاظت ڈھونڈنے کے لیے احکامات جاری کیے ، پولیس ٹیم نے بچے کو بحفاظت ڈھونڈ کر والدین کے حوالے کر دیا، گمشدہ بچہ واپس ملنے پر والدین نے سرگودھا پولیس کا شکریہ ادا کیا، اس موقع پر ڈی پی او سرگودھا کا کہنا ہے کہ والدین اپنے بچوں کی حفاظت کو ہر صورت یقینی بنائیں۔ تاکہ کسی بھی پریشانی سے بچا جا سکے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...