کندیاں پولیس کی کاروائی ملزم گرفتار، کلاشنکوف برآمد

کندیاں پولیس کی کاروائی  ملزم گرفتار، کلاشنکوف برآمد

کندیاں(نمائندہ دنیا)ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل کی ہدایات پر غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے۔۔۔

 ایس ایچ او تھانہ کندیاں سب انسپکٹر رانا توقیر احمد اور انکی ٹیم نے دوران چیکنگ اسد اقبال ولد غلام دستگیر سکنہ کندیاں سے کلاشنکوف برآمد کی جس کا کوئی اجازت نامہ یا لائسنس پیش نہیں کر سکاملزم کو گرفتار کرکے تھانہ کندیاں میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...