ہر روز تیل کی قیمتوں میں ردوبدل نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا

ہر روز تیل کی قیمتوں میں ردوبدل نے  شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا

فاروقہ/سرگودھا( نمائندہ دنیا)ہر روز تیل کی قیمتوں میں ردوبدل نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے مسافروں اور ٹرانسپورٹروں میں جھگڑے معمول بن گئے۔

 تفصیلات کے مطابق موجودہ عوامی حکومت نے تی تیل کی قیمتوں میں روزانہ اضافے کے فارمولے سے ٹرانسپورٹر من مرضی کے کرائے وصول کر ہے ہیں جسکی وجہ سے مسافروں اور ٹرنسپورٹ کے عملے کے درمیان جھگڑے معمول بن گئے اگر مسافر کسی ایک علاقے سے ہوں تو وہ کنڈیکڑوں سے ہاتھا پائی سے بھی گریز نہیں کرتے مسافروں اور شہری حلقوں نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ روزانہ تیل کی قیمتوں میں ردوبدل کی پالیسی ختم کی جائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...