چشمہ بیراج اور جناح بیراج کے مقام پر پانی کی آمد میں مزید کمی

 چشمہ بیراج اور جناح بیراج کے  مقام پر پانی کی آمد میں مزید کمی

میانوالی (نامہ نگار)دریائے سندھ میں چشمہ بیراج اور جناح بیراج کے مقام پر پانی کی صورتحال بدل گئی دریائے سندھ میں چشمہ بیراج اور جناح بیراج کے مقام پر پانی کی آمد میں مزید کمی ہوگئی۔

 سیلابی پوزیشن ختم ہے گذشتہ روز چشمہ بیراج میں پانی کی صورتحال نچلے درجے کے سیلاب سے نارمل ہوگئی۔ چشمہ بیراج میں پانی کی آمد 1 لاکھ 62 ہزار 200 کیوسک ہو گئی چشمہ بیراج سے پانی کا اخراج 1 لاکھ 50 ہزار 250 کیوسک ریکارڈ ہوا چشمہ بیراج میں پانی کا لیول 645 کیوسک ہو تھا جناح بیراج میں بھی ںسیلابی پوزیشن ختم پانی کی صورتحال نارمل ہوگئی جبکہ جناح بیراج میں پانی کی آمد 1 لاکھ 2 ہزار 350 کیوسک ریکارڈ جناح بیراج سے پانی کا اخراج 1 لاکھ 57 ہزار کیوسک ہو گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...