بس ڈرائیور پرتشدد، مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) قریب بس ڈرائیور کو روک کر مبینہ تشدد، کپڑے پھاڑنے اور تذلیل کا الزام،مقدمہ درج کر لیا گیا۔ملزمان نے اسے زبردستی روکے رکھا، کپڑے پھاڑ دیے اور تذلیل کی، شور پر فرار ہو گئے
قریب بس ڈرائیور کو روک کر مبینہ تشدد، کپڑے پھاڑنے اور تذلیل کا الزام،مقدمہ درج کر لیا گیا۔ملزمان نے اسے زبردستی روکے رکھا، کپڑے پھاڑ دیے اور تذلیل کی، شور پر فرار ہو گئے
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments