طاقت کے زور پر حکمرانی کا سلسلہ ا ب مز ید نہیں چل سکتا ، رائے منیر احمد کھرل

 طاقت کے زور پر حکمرانی کا  سلسلہ ا ب مز ید نہیں چل  سکتا ، رائے منیر احمد کھرل

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ رائے منیر احمد کھرل نے کہا ہے کہ جا برا نہ سیاست طاقت کے زور پر حکمرانی کا سلسلہ ا ب مز ید نہیں چل سکت۔

ا کیونکہ موجودہ حکو مت نے کڑ ی شرا ئط پر قرضے حاصل کر کے پا کستا ن کو مقرو ض ترین ملک بنا د یا ہے پالیسیوں کی بنا پر غربت کی لکیر سے نیچے ز ند گی بسر کر نے وا لو ں کی شرح غیر معمولی طور پر بڑھتی ہی جا ر ہی ہے حکمرا ن ٹو لہ اپنی نا کا میوں کا بو جھ عوام کی گر د ن پر لا دھے ہوئے ہیں ۔لیو ی ایڈجسمنٹ اور پو شید ہ چا ر جز کے نا م پر عوا م پر ظالما نہ ٹیکسز کا سلسلہ جا ر ی ہے ،پاکستان مرکزی مسلم لیگ عوام پر ظلم کے خلاف ہر سطح پر آواز بلند کریگی ،حکمران ٹو لہ کے اقتدار کا ٹا ئی ٹینک اب ڈو بنے وا لا ہے

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...