تین ملزم گرفتار ، ایک کلو آئس برآمد

تین ملزم گرفتار ، ایک کلو آئس برآمد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) منشیات فروشوں کیخلاف پولیس کا کریک ڈاؤن، تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کرکے مجموعی طور پر ایک کلو 70 گرام آئس اور 20 لیٹر شراب برآمد کرلی۔، تینوں ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے ۔

 منشیات فروشوں کیخلاف پولیس کا کریک ڈاؤن، تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کرکے مجموعی طور پر ایک کلو 70 گرام آئس اور 20 لیٹر شراب برآمد کرلی۔، تینوں ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...