موٹر سائیکل چوروں کا گینگ گرفتار

موٹر سائیکل چوروں کا گینگ گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تھانہ ساجد شہید پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا برآمد شدہ موٹر سائیکل اصل مالکان کے حوالے کر دیئے۔

 تھانہ ساجد شہید پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا برآمد شدہ موٹر سائیکل اصل مالکان کے حوالے کر دیئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...