چوہدری سرور آزاد کی اہلیہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں

 چوہدری سرور آزاد کی اہلیہ طویل  علالت کے بعد انتقال کر گئیں

بھاگٹانوالہ (نمائندہ دنیا) علاقہ بھاگٹانوالہ کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری سرور آزاد کی اہلیہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔

مرحومہ کی نمازِ جنازہ آبائی قبرستان میں ادا کی گئی، جس میں اہلِ علاقہ، عزیز و اقارب اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔مرحومہ کی قل خوانی کی محفل غوثیہ مسجد میں منعقد ہوئی، جس میں سیاسی و سماجی شخصیات سمیت علاقہ بھر سے لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی اور اللہ تعالیٰ سے ان کے درجات کی بلندی، مغفرت اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...