ٹرک کھڑا کرکے روڈ بلاک کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا

 ٹرک کھڑا کرکے روڈ بلاک  کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹرک کھڑا کرکے روڈ بلاک کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔

تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر ٹرک کھڑا کر کے روڈ بلاک کرنے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ جو ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بننے کے ساتھ خطرناک حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی بھی کی جا رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...