شاہ پور میں 5 مرلے مکان پر مبینہ قبضے کی کوشش
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) شاہ پور میں 5 مرلے مکان پر مبینہ قبضے کی کوشش اور دھمکیاں دینے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔
ریاض الخطیب کالونی کی رسولاں نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے اس کے مکان پر قبضہ کرنے کی کوشش کی، جبکہ اس سے قبل بھی متعدد بار مکان پر قبضے کی کوشش کی جاچکی ہے ، خاتون کے منع کرنے پر ملزم نے مبینہ طور پر اسے دھمکیاں دیں پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments