پٹرولیم مصنوعات پر عا ئد لیو ی میں فور ی طور پر 60فی لیٹر کمی کی جا ئے ،جماعت اسلامی

 پٹرولیم مصنوعات پر عا ئد لیو ی  میں فور ی طور پر 60فی لیٹر کمی کی  جا ئے ،جماعت اسلامی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ضلعی ترجمان جماعت اسلامی عمران حسن اعوان نے و ز یر اعظم سے مطالبہ کیا ہے کہ

 پٹرولیم مصنوعات پر عا ئد لیو ی میں فور ی طور پر 60فی لیٹر کمی کی جا ئے کیونکہ موجودہ پٹرو لیم مصنوعات کی قیمتیں عوام اور کا ر و با ر ی برادری کی بر دا شت سے با ہر ہو چکی ہیں ملک میں مہنگا ئی ہر ر و ز بڑھ ر ہی ہے جبکہ معیشت سست ر و ی کا شکا ر ہے ا یسے حا لا ت میں معاشی ٹیم کو ر یو نیو بڑھانے کی سوچ سے با ہر نکل کر کا ر و با ر ی طبقے اور عوا م کو ریلیف د ینے کیلئے اقدا ما ت کر نا ہو ں گے ،جماعت اسمبلی کا اس حوالے سے موقف واضح ہے۔ ہم عوام کو ریلیف دلوانے کے لئے ہر ممکن کوشان ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...