ہیپا ٹائٹس کے مریضوں کی تعداد 1لا کھ 10ہزار ،ڈاکٹر سکندر حیات
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) صدر پی ایم اے ڈاکٹر سکندر حیات وڑائچ نے کہا کہ ہیپا ٹائٹس کے مریضوں کی تعداد 1لا کھ 10ہزار تک پہنچنا تشویشنا ک ہے۔
ہیپا ٹائٹس ر و ک تھا م اور علاج معالجہ کیلئے جنگی بنیادوں پر اقدا ما ت کو یقینی بنا یا جا ئے کیونکہ ہیپا ٹا ئٹس ا یک ا یسا مر ض ہے ا گر ا س سے بچا ؤ کیلئے احتیاطی تدا بیر اور ایسی مہم چلا ئی جا ئے جس سے لو گو ں میں بچا ؤ کا شعور ا جا گر ہو۔ ا س کے علاو ہ تمام تر سرکار ی ہسپتا لوں میں ہیپا ٹائٹس سے بچا ؤ اور علاج معالجہ کیلئے تمام تر ضروری سہو لیا ت کی فراہمی کو یقینی بنا یا جا ئے
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments